نعتیہ کلام

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - موزوں کلام جس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی گئی ہو، نعتیہ شاعری۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - موزوں کلام جس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی گئی ہو، نعتیہ شاعری۔